پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ اپنےتاریخی اور تعاون پرمبنی دوطرفہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ اپنےتاریخی اور تعاون پرمبنی دوطرفہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور یورپی یونین کے مابین شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اعلیٰ … Continue reading پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ اپنےتاریخی اور تعاون پرمبنی دوطرفہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف